Pakistani Readers discussion
Recommendations
>
Delta of Venus
date
newest »


چیزوں کے بہتر ہونے میں ایک صدی لگ سکتی ہے۔.

Gender studies is something that you could have used yourself, it could have let healthier ways of thinking about people instead of.. This.
Shabakhair

Koi hor reh gya tey o v aa jaway
Warr gya muashra
Adhi awaam nu economics di basics ni pata
Adhi onj e jahal ay
Adhi awaam nu hajay tk ay ni samaj lagi assi zindagi ech krna ki ay
Adhi nu farq hi ni paynda
Lekin bc jera professor daanishwar "parha likha" chawal pharr leyo oda dimagh bistaron baar ni aanda
Bistar pari qoum ay saadi
Bistar ech e rawo tusi
یہ کتاب ان لوگوں کی کہانیاں ہیں جو محبت ، عشق اور جنس پرستی میں سب حدیں پار کر گئے ۔اب آپ ان کرداروں سے نفرت کریں یا محبت، یہ تمام کردار آپ کے اور میرے درمیان زندہ ہیں۔
سب سے بڑھ کر یہ کتاب لکھنے کی جسارت عورت نے کی اور پدر شاہی ادب کو نقیب ڈالی ۔ میں یہ نہیں کہوں گا یہ کتاب ہر کسی عورت کو پڑھنی چاہیے کیونکہ اس کے لیے بہت پڑھنے اور گہرائی میں جانے کی ریاضت چاہیے ،پڑھتے پڑھتے آپ کہیں اور گم ہوسکتے ہیں کیونکہ یہ کتاب آپ کے فطرے مشاہدات کو چیلنج کرتی ہے