Pakistani Readers discussion

17 views
Recommendations > Delta of Venus

Comments Showing 1-6 of 6 (6 new)    post a comment »
dateUp arrow    newest »

message 1: by Salman (new)

Salman Tariq (salmanahmedtariq) | 236 comments جہاں جنسی تسکین بہت سے نفرتوں کو محبت کے سانچے میں ڈھالتی ہے وہاں بہت سے فطرت، مذہب اور معاشرتی قواعد کو نیست و نابود کر کہ گزر جاتی ہے۔

یہ کتاب ان لوگوں کی کہانیاں ہیں جو محبت ، عشق اور جنس پرستی میں سب حدیں پار کر گئے ۔اب آپ ان کرداروں سے نفرت کریں یا محبت‏، یہ تمام کردار آپ کے اور میرے درمیان زندہ ہیں۔

سب سے بڑھ کر یہ کتاب لکھنے کی جسارت عورت نے کی اور پدر شاہی ادب کو نقیب ڈالی ۔ میں یہ نہیں کہوں گا یہ کتاب ہر کسی عورت کو پڑھنی چاہیے کیونکہ اس کے لیے بہت پڑھنے اور گہرائی میں جانے کی ریاضت چاہیے ،پڑھتے پڑھتے آپ کہیں اور گم ہوسکتے ہیں کیونکہ یہ کتاب آپ کے فطرے مشاہدات کو چیلنج کرتی ہے


message 2: by Asad (new)

Asad | 72 comments جی ہاں. ہمیں ایک اچھے اور انسان دوست معاشرے کی حیثیت سے ہر کلاس روم میں بہت زیادہ صنف تعلیم اور بہت ساری لبرلائزیشن کی ضرورت ہے۔. اگر ہم نے کم عمری سے ہی صنف سے متعلق مضامین کی تعلیم دینا شروع کردی تو ، پاکستان کی آنے والی نسلوں میں زیادتی کرنے والوں اور بچوں کے شکاریوں اور دیگر برے اور بیمار سامان کی تعداد کم ہوسکتی ہے جو ہمارے موجودہ معاشرے میں معمول بن چکی ہے۔.

چیزوں کے بہتر ہونے میں ایک صدی لگ سکتی ہے۔.


message 3: by Salman (new)

Salman Tariq (salmanahmedtariq) | 236 comments اس سے بچے جلدی میچور بھی ہوں گے اور زندگی میں شادی جیسے اہم فیصلے خود لے سکیں گے۔


message 4: by Asad (new)

Asad | 72 comments OK. Thanks for making it clear how u really feel about the idea of emale sexual empowerment. Your post above seemed to be supportive of a saner attitude towards our human natures. But ur remark about what gender studies would teach young kids shows what you really think.

Gender studies is something that you could have used yourself, it could have let healthier ways of thinking about people instead of.. This.

Shabakhair


message 5: by Salman (new)

Salman Tariq (salmanahmedtariq) | 236 comments بہت سے پہلو ہیں ان میں ایک کا میں نے ذکر کیا ، مجھے آپ کی رائے سے اتفاق ہے۔


message 6: by Thall (new)

Thall (recantrecantrecant) | 599 comments Maar lawo chawlaan vari vari

Koi hor reh gya tey o v aa jaway

Warr gya muashra

Adhi awaam nu economics di basics ni pata
Adhi onj e jahal ay
Adhi awaam nu hajay tk ay ni samaj lagi assi zindagi ech krna ki ay
Adhi nu farq hi ni paynda

Lekin bc jera professor daanishwar "parha likha" chawal pharr leyo oda dimagh bistaron baar ni aanda

Bistar pari qoum ay saadi
Bistar ech e rawo tusi


back to top